سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(417) روزہ دار کے لیے داڑھ نکلوانا

  • 1219
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1303

سوال

(417) روزہ دار کے لیے داڑھ نکلوانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

روزہ دار کے لیے داڑھ نکلوانے کے بارے میں کیا حکم ہے، کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

داڑھ وغیرہ نکالنے سے نکلنے والے خون سے روزہ نہیں ٹوٹتا کیونکہ اس کا وہ اثر نہیں ہوتا، جو سینگی لگوانے سے نکلنے والے خون کا ہوتا ہے، لہٰذا اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ارکان اسلام

عقائد کے مسائل: صفحہ388

محدث فتویٰ

تبصرے