سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(112) اہل تشیع کی اذان کا جواب دینا

  • 12067
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1479

سوال

(112) اہل تشیع کی اذان کا جواب دینا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

  کیااہل تشیع حضرات کی اذان کاجواب دیناچاہیے یانہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہمارے ہاں بدقسمتی سے بیک وقت کئی اذانیں شروع ہوجاتی ہیں، اس لئے اس اذان کاجواب دیا جائے، جس پرلبیک کہتے ہوئے مسجد میں نماز پڑھنے کے لئے آنا ہے۔ شیعہ حضرات کی اذان کاشریعت کے خلاف ہونے کی وجہ سے جواب نہیں دینا چاہیے کیونکہ اس میں انہوں نے اضافہ کیا ہے جوخلفائے ثلاثہ، حضرت ابوبکرصدیق، حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہم سے بغض وعداوت پرمبنی ہے ۔      [واللہ اعلم بالصواب]

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اصحاب الحدیث

جلد:2 صفحہ:148

تبصرے