سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(10) سر کے بال کس طرح بنوائے جائیں

  • 11983
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 775

سوال

(10) سر کے بال کس طرح بنوائے جائیں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عام حالات میں سر کے بال کس طرح بنوانے چاہیں؟ غیر مسلموں کی مشابہت کے علاوہ شریعت میں کن کن امور سے بچنے اور کن کن امور کو کرنے کا حکم دیا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سر کے بالوں کے سٹائل کے حوالے سے کوئی نص صریح تو موجود نہیں ہے ،ہاں البتہ شریعت کے عمومی دلائل کو سامنے رکھ کر آپ کہہ سکتے ہیں کہ وہ کفار کے مشابہ نہ ہوں ،اور مرد کے بال عورتوں کے اور عورتوں کے بال مردوں کے مشابہ بھی نہ ہوں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے