السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
حمام میں قرآن مجید لے کر جانے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اہل علم کہتے ہیں کہ کسی بھی انسان کےلیے حمام میں قرآن مجید لے کرجانا جائز نہیں ہے کیونکہ جیساکہ سب جانتے ہیں کہ قرآن مجید کی تعظیم وتکریم کایہ تقاضا ہے کہ اسے ایسی جگہ پرنہ لے جایا جائے۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب