سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(53) قرآن مجید کو تکیہ بنانے کا حکم

  • 11856
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1127

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قرآن مجید کو تکیہ بنانےکاحکم  بارےمیں کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بلاشبہ قرآن مجید کو تکیہ کےطور پر استعمال کرنا حرام  اور کبیرہ گناہ ہے لہذا مسلمانوں کےلیے لازم ہے کہ قرآن مجید کو بے حرمتی سے بچائیں اور  اس کی حفاظت کا پورا اہتمام کریں بے حرمتی کرنے والوں سےاسے محفوظ رکھین یا ان کی حفاظت  کا انتظام کریں یاپھر قرآن  مجید کی حفاظت کریں اور  قرآن مجید کےنسخوں کو جاہل اور نافرمان لوگوں سے دور کسی اونچی جگہ پر رکھیں۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص55

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ