السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا انسان کےلیے چارپائی پر لیٹ کر قرآن مجید پڑھنا جائز ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ہاں! چارپائی پر لیٹ کربھی قرآن پڑھنا جائز ہے لیکن جنبی کے لیے غسل کے بغیر قرآن مجید پڑھنا جائز نہیں ہے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب