سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کیا نبی کریم فرشتوں کے بھی رسول تھے؟

  • 11812
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1354

سوال

کیا نبی کریم فرشتوں کے بھی رسول تھے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا نبی کریم فرشتوں کے بھی رسول تھے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہیں ۔آپ صرف انسانوں اور جنوں کے طرف رسول بنا کے بھیجے گئے ہیں۔اور عبادت کا تقاضا بھی ان دونوں مخلوقات ہی سے ہے ۔دیگر سے نہیں ہے۔

ارشاد باری تعالی ہے۔

﴿وَما خَلَقتُ الجِنَّ وَالإِنسَ إِلّا لِيَعبُدونِ ﴿٥٦﴾... سورة الذاريات

میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے