السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہم دیکھتے ہیں کہ بعض بھائی جب قرآن مجید کی تلاوت کنا چاہتے ہین تو پہلے قرآن مجید کو بوسہ دیتےہیں اور پھر قرآن آپنی آنکھوں اورچہرے کےساتھ اسے لگاتے ہین تو کیا یہ حکم شریعت ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ہمیں شریعت مطہرہ میں اس کا کوئی ثبوت معلوم نہیں ہے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب