السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نا گرہ سے فا طمہ بی بی لکھتی ہیں کہ کیا گھر سے دور کسی عزیز پر آیۃ الکر سی سے دم کیا جا سکتا ہے ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
دم کر نے کے لیے ضروری ہے کہ دم کر نے والے کی پھو نک یا پھونک زدہ ہا تھ دوسرے آدمی کے وجو د کو مس کر ے صورت مسئولہ میں یہ چیز مفقو د ہے لہذا ایسا کر نا درست نہیں اسی طرح سپیکر میں پھو نک ما ر نا تا کہ جہا ں تک اس کی آواز جا تی ہے ان پر دم ہو جا ئے جیسا کہ ہما ر ے ہا ن کسی وقت پیر سپا ہی دم کیا کر تا تھا یا ٹیپ ریکا رڈ ر کے ذریعے دم شدہ کیسٹ سے کسب فیض کر نا یہ سب خلا ف عقل و نقل ہے اس بنا پر گھر سے دور کسی عزیز آیۃ الکر سی پڑھ کر دم کر نا درست نہیں ہے۔(واللہ اعلم )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب