سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

اہل تشیع سے تعلقات

  • 11650
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1541

سوال

اہل تشیع سے تعلقات
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا اہلِ تشیع کے ساتھ میل جول، کاروباری تعلقات، لین دین، وغیرہ جائز ہے؟ اگر ہاں تو کس حد تک۔ ٹیچر اہلِ تشیع ہو تو کیا بچوں کو ٹیوشن پڑھایا جائےاوراہلِ تشیع کے گھرکا کھانا کھانا اور ان کے گھر کھانا دینا جائز ہے یا نہیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اہل تشیع چونکہ بہت سارے کفریہ عقائد کے حامل ہیں،لہذا مذکورہ تمام امور میں ان سے احتیاط کرنا ہی بہتر ہے،تاکہ آپ اپنے ایمان کی حفاظت کر سکیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے