سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

فرقہ اسماعیلیہ کا تعارف

  • 11541
  • تاریخ اشاعت : 2014-05-05
  • مشاہدات : 867

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

فرقہ اسماعیلیہ کیا ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اسماعیلیہ ،شیعہ کا ایک فرقہ ہے، اسماعیلی مذہب ایسا مذہب ہے جو ظاہرمیں تو رفض ہے اورباطن میں کفرمحض یعنی پکا کفر ہے ۔تفصیل کے لئے کلک کریں

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


ماخذ:مستند کتب فتاویٰ