السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نماز قصر کے لئے سفر کی کتنی مسافت ہونی چاہئے اور یہ کتنے دنوں کے لئے نماز قصر کی جاسکتی ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!نماز قصر کے لیے مقدار سفر کے متعلق کافی اختلاف ہے۔ بعض حضرات کے نزدیک سفر کی کوئی مقدار مقرر نہیں ہے، بعض محدثین ایک دن اور ایک رات کی مسافت پر نماز قصر جائز قرار دیتے ہیں۔ رسول اللہ ﷺ سے اس کے متعلق کوئی صریح قولی روایت نہیں ملتی جس سےنماز قصر کے لیے مسافت کی مقدار کو معین کیا جاسکتا ہو۔مزید تفصیل کے لئے فتوی نمبر(962) پر کلک کریں ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |