سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(32) عین العلم کتاب کس کی تصنیف ہے؟

  • 11345
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1738

سوال

(32) عین العلم کتاب کس کی تصنیف ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کتاب ’’عیت العلم‘‘کس کی تصنیف ہے؟اہل بدع اپنی بدعتوں کے لیے اس کتاب کے حوالے پیش کرتے ہیں۔ (مولوی عبدالکریم)۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہر قول اور ہر کتاب کا معیار کتاب و سنت ہے کیونکہ قرآن ہر کتاب کا مھین (نگہبان)ہے تو جو کتاب و سنت کے موافق ہو قبول کیا جائے گا ورنہ رد کر دیا جائے گا چاہے کو ئی بھی ہو۔

اور اس کتاب کے مصنف کا نام علی القاری ہیں جنہوں نے تصوف کے موضوع پر ایک جلد میں لکھی تھی۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ الدین الخالص

ج1ص94

محدث فتویٰ

تبصرے