سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(333) عید کی تکبیرات لاؤڈ سپیکر میں پڑھنا

  • 1134
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1055

سوال

(333) عید کی تکبیرات لاؤڈ سپیکر میں پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عید کے دن بعض شہروں میں امام لاؤڈ سپیکر میں تکبیریں پڑھتے ہیں اور ان کے ساتھ ساتھ نمازی بھی بلندآوازسے تکبیریں پڑھتے ہیں، تو اس عمل کے بارے میں کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

تکبیریں کہنے کی یہ صورت جو سائل نے بیان کی ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم  اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم  سے ثابت نہیں ہے۔ سنت یہ ہے کہ ہر انسان اپنے طور پر تکبیریں کہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ارکان اسلام

عقائد کے مسائل: صفحہ328

محدث فتویٰ

تبصرے