السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میں عمان میں نوکری کرتا ہوں، اور یہاں کےلوگ (اباضی ) کہلاتے ہیں ، آ پ سے سوال یہ ہے کہ ان لوگوں کا عقیدہ کیا ہے اور کیا میں ان کے پیچھے نماز پڑھ سکتا ہوں۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!ان لوگوں کے پیچھے نماز پڑھنا درست نہیں ہے۔تفصیل کے لئے فتوی نمبر(8452) پرکلک کریں ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |