سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(155) گھر کے زیورات پر زکوٰۃ

  • 11293
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1269

سوال

(155) گھر کے زیورات پر زکوٰۃ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی اپنی  دو شا د ی شدہ بیٹیوں کے ساتھ  رہا ئش  رکھے ہوئے ہے  گھر میں کھا نا وغیرہ بھی اکٹھا  ہی کھا یا جا تا ہے میر ی بیو ی اور دو نو ں  بیٹیو ں کی بیو یو ں کا زیو ر  اگر جمع کیا جا ئے  تو نصا ب  کو پہنچ  جا تا ہے  کیا اس زیو ر سے زکو ۃ دینا پڑے گی۔(غلا م رسول  خر یداری  نمبر 1783 فیصل آبا د )


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زکو ۃ کے لیے ضروری ہے  کہ انفرا دی  طور پر ہر ایک کا زیو ر 7تو لہ 6ما شہ  ہو اس میں چا لیسواں  حصہ  زکو ۃ وا جب  ہو گی ا گر انفرادی  طو ر پر  ایک  کا اتنا نہیں ہے تو اس میں زکو ۃ نہیں ہو گی ان تما م کے زیورات کا مجمو عی  وز ن  اگر نصا ب  کو پہنچ  جا تا ہے تو اس میں زکو ۃ نہیں ہے  اگر چہ  کھا نا  وغیرہ  اکٹھا  ہی کیو ں  نہ ہو ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

 

فتاوی اصحاب الحدیث

جلد:1 صفحہ:187

تبصرے