سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(328) نماز عید اور اس کے مسائل

  • 1123
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1359

سوال

(328) نماز عید اور اس کے مسائل

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عید کے دن مبارک باد دینے کے بارے میں کیا حکم ہے، کیا مبارک باد دینے کے لیے کوئی مخصوص الفاظ ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

عید کی مبارک باد دینا جائز ہے لیکن اس کے لیے کوئی مخصوص الفاظ وارد نہیں ہوئے ہیں۔ لوگوں کا جو بھی معمول ہو، وہ جائز ہے بشرطیکہ گناہ نہ ہو۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ارکان اسلام

عقائد کے مسائل: صفحہ327

محدث فتویٰ

تبصرے