سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(724) غرقد یہودیوں کا درخت ہے

  • 11100
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 3070

سوال

(724) غرقد یہودیوں کا درخت ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

غرقد کا درخت کون سا  ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ مدینے کا ایک مشہور درخت ہے اور نبی اکرم ﷺ نے یہ خبر دی ہے کہ مسلمان جب یہودیوں سے جہاد کریں گے اوریہودی درختوں کے پیچھے چھپثیں گے تو غرقد کے سوا دیگر تمام درخت بول کر بتا دیں گے کہ ہمارے پیچھے یہودی چھپا ہوا ہے ۔ غرقد یہودیوں کا درخت ہے ، یہ اس کے پیچھے چھپنے والے یہودیوں کےبارے میں نہیں بتائے گا ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص546

محدث فتویٰ

تبصرے