اللہ کے ذکر کے لیے تسبیح استعمال کرنےکےبارےمیں کیا حکم ہے ؟
ہمارے علم کے مطابق ریعت مطہرۃ میں تسبیح کےاستعمال کی کوئی دلیل نہیں ہے لہذا زیادہ بہتر یہ ہے کہ تسبیح استعمال نہ کی جائے اور اللہ کے ذکر کے لیے ہاتھ کی انگلیوں کے استعمال ہی پر اکتفاء کیا جائے ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب