سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(680) نوجوانوں کے لیے نصیحتیں

  • 11057
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1167

سوال

(680) نوجوانوں کے لیے نصیحتیں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں ایک نوجوان ہوں ، میرے لیے آپ کی  کیا نصیحتیں ہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہم نصیحت کریں گے کہ آپ ظاہری و باطنی طور پر اسلام پرعمل کریں ،شعائر اسلام کا اظہار کریں ، علماء کی مجالس میں شرکت کر کے ان سے استفادہ کریں ،نیک ، صالح او رہمدرد و خیر خواہ نوجوانوں کو اپنادوست بنائیں او ران برے دوستوں کو چھوڑدیں جو گناہوں کی ترغیب دیتے ہیں ، نیکیوں میں سستی کرتے اور عبادت میں کوتاہی کرتےہوں ۔نیز ہم آپ کو یہ بھی نصیحت کریں  گے کہ سلف صالح کی کتابوںکامطالعہ کریں ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص515

محدث فتویٰ

تبصرے