اگر اکیسویں دن ذبح کیاجائےتو کیا وہ عقیقہ شمار ہوگا؟
ہاں عقیقہ شمار ہوگا اور جیسا کہ میں نے عرض کیا ہے ، اس میں کوئی حرج نہیں ۔ مدت کا تعین برسبیل افضلیت ہے ۔