کیا عقیقہ کی مدت ایک ہفتہ ، دو ہفتےیااکیس دن ہے جیسا کہ بیان کیاجاتاہے ؟ اگر عقیقہ کے جانور کو نویں یا دسوین دن ذبح کیا جائے تو کیا یہ صحیح ہوگا؟
افضل یہ ہے کہ کہ عقیقہ ساتویں دن یا جائے جیساکہ حدیث میں آتاہے ۔ اگر ساتویں دن نہ ہو سکے تو الہ علم نے ذکرا کیاہےکہ چودھویں دن کیا جائے اور اگر چودھویں دن بھی نہ ہوسکے تو پھر اکیسویں دن کیا جائے اور پھر اس کےبعد ذکر کیا ہے کہ چودھویں دن کیا جائے اور اگر چودھویں دن بھی نہ ہوسکے تو پھر اکیسویں دن کیا جائےاور پھر اس کےبعد ہفتوں کا اعتبار نہیں اور یہ صرف افضلیت کےاعتبار سےہے لہذا اگر چھٹے یا پانچویں یا دسوین یا پندرھویں دن عقیقہ کردیا جائے تو اس میں کوئی جرح نہیں ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب