ایک آسیب زدہ عورت ہے ، جس پر ایک جن عورت نے تسلط جمایا ہوا ہے ۔ جب اس جن عورت کو مارا جاتاہےتو وہ اس انسان عورت کے جسم سے نہیں نکلتی تو کیا اس حال میں اسے آگ سے جلاناجائز ہےتاکہ وہ مسلمان عورت کے جسم سے باہر نکل جائے ؟
آگ سےاسےجلا نا مطلقا حرام ہے ،کیونکہ آگ کے ساتھ عذاب صرف اللہ تعالی ہی دیتاہے ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب