سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(619) پرندوں سے متعلق ایک اور سوال

  • 10996
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1084

سوال

(619) پرندوں سے متعلق ایک اور سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہے ، جو اپنے کے دل کیلئے پرندوں کو پنجروں میں بند کر کے رکھتا ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس میں کوئی حرج نہیں بشرطیکہ وہ ان کے کھانے پینے کا مناسب انتظام کرے کیونکہ اسطرح کے مسائل میں اصول یہ ہے کہ وحلال ہیں الایہ کہ ان کی حرمت کی کوئی دلیل موجود ہو، لیکن ہماءے علم کے مطابق ان کی حرمت کی کو ئی دلیل نہیں ہے۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص470

محدث فتویٰ

تبصرے