السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جو شخص سلام کہتے ہوئے السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کہے تو کیا وہ اس سے زیادہ الفاظ بھی کہہ سکتا ہے نہیں ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
سلام کہتے ہوئے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سے وزیادہ الفاظ نہ کہے کیونکہ ہمارے علم کے مطابق سلا م کے لیے صرف اس قدر الفاظ ثابت ہیں۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب