سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

عورتوں کے لئے زیارت قبور کا حکم

  • 10931
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 884

سوال

عورتوں کے لئے زیارت قبور کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورتوں کے لئے قبرستان پر جانا جائز ہے ۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عبرت حاصل كرنے اور آخرت كو ياد ركھنے كے ليے قبروں كى زيارت كرنا مشروع ہے، ليكن شرط يہ ہے كہ وہ قبروں كى زيارت كرتے وقت وہ ايسے كلمات نہ كہے جو اللہ سبحانہ وتعالى كو ناراض كردے، مثلا اللہ تعالى كے علاوہ قبر ميں دفن شدہ سے مانگنا اور اسے پكارنا، اور اس سے مدد طلب كرنا، يا اس كا تزكيہ كرنا، اور اسے يقينا جنتى قرار دينا, وغيرہ.۔

مزید تفصیل کے لئے فتوی نمبر(2313) پرکلک کریں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے