سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(525) ریڈیو سننا

  • 10894
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1216

سوال

(525) ریڈیو سننا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ریڈیو سننے کے بارے میں کیا حکم ہے جب کہ آپ اسے سن یا دیکھ رہے ہوں اس میں کوئی حرام کام نہ ہو؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ریڈیو سے نشر کی جانے والی قرآن مجید کی تلاوت 'مفید احادیث اور اہم خبروں کے سننے میں کوئی حرج نہیں، اسی طرح  ٹیپ ریکارڈ سے قرآن، احادیث مبارکہ اور نصیحت آموز باتوں کے سننے میں بھی کوئی حرج نہیں ۔میں اس طرف  بھی توجہ دلاؤں گا کہ ریڈیو کے پروگراموں "اذاعة القرآن" کو ضرور سنا جائے کیونکہ یہ عظیم فوائد پر مشتمل ہوتے ہیں۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص396

محدث فتویٰ

تبصرے