السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صحافت میں مستعار نام استعما ل کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے مثلاً کیا یہ جائز ہے کہ کوئی شخص اپنے مقالہ پر اپنا حقیقی نام لکھنے کے بجائے کوئی قلمی نام لکھے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اگر اس میں کوئی مصلحت ہو تو کوئی حرج نہیں اور قلمی نام سچے ہونے چاہیے مثلاً مسلم بن عبداللہ یا عبداللہ بن عبدالرحمن وغیرہ
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب