سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(518) ریڈیو سے عورتوں کی آواز سننا

  • 10887
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1349

سوال

(518) ریڈیو سے عورتوں کی آواز سننا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ریڈیو سے  عورتوں کی آواز سننے کے بارے میں کیا حکم ہے 'جب کہ اس پروگرام کے سننے سے کوئی  دینی یا اخلاقی  فائدہ  حاصل  کرنا مقصود ہو؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر فتنہ  کا ڈر  نہ ہو تو  کوئی حرج نہیں اور اگر  فتنہ کا ڈر  ہو تو پھر  سننا جائز نہیں بلکہ اس  سے فورا  رک جانا چاہیے۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص392

محدث فتویٰ

تبصرے