السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بعض اساتذہ طلبہ کے لیے اس بات کو لازم قررار دیتے ہیں کہ وہ ٹیلی وژن کے کسی خاص پروگرام کو دیکھیں تاکہ اس پروگرام کا تجزیہ کیا جاسکے یعنی یہ ا ن کے لیے فائدہ کے لیے ہوتا ہے تو اس صورت میں ٹیلی وژن دیکھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ اس لیے ہوتا ہے کہ طالب علم کو ایک غیر حرام چیز سمجھائی جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب