السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا تصویر بنانے والا اور بنوانے والا دونوں گناہ گار ہوتے ہیں یا صرف تصویر بنانے والاہی گناہ گار ہوتا ہے ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اگر تصؤیر کا شرعی جواز نہ ہو تو دونوں ہی گناہ گار ہوں گے۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب