سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(512) آلہ تصویر کے استعمال کرنا

  • 10881
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1109

سوال

(512) آلہ تصویر کے استعمال کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ٹیلی وژن  ٹریننگ  کے سلسلہ  میں ایک مضمون  ایسا  بھی ہے 'جس  سے طالب  علم  کو تصویر  کے فن میں مہارت  حاصل  ہوجاتی ہے  تو سوال یہ ہے کہ  کیا آلہ  تصویر  کے استعمال  سے گناہ ہوگا۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر  یہ مذکورہ  مصلحت  لے لیے ہو یعنی  نیت صالح ہو اور  اس عمل  سےمقصود  اللہ تعالیٰ کی رضا ہو، دنیا کمانا مقصود  نہ ہو تو  پھر کوئی حرج نہیں۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص391

محدث فتویٰ

تبصرے