سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(496) شمسی تصویر کا حکم

  • 10865
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1143

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ضروریات یا زینت کے لیے شمسی تصویر  کے بارے میں کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زندوں کی تصویر حرام ہے الا یہ کہ کسی ناگزیر ضرورت  کا تقاضہ ہو مثلاً کسی ذمہ داری  یا پاسپورت کے لیے  ایسے مجرموں کی تصویر  جنہیں شناخت  کرکے  پکڑنا مقصود ہو اور وہ جرم  کے ارتکاب  کے بعد  فرار ہوگئے ہوں یا اس طرح  کے دیگر  ناگزیر مقاصد کے لیے ہو تو پھر تصویر  کی اجازت ہے۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص382

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ