سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(467) تالی اور سیٹی بجانا

  • 10839
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1701

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

لوگ محفلوں  جو تالیاں اور سیٹیاں بجاتے  ہیں 'اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کے بارے میں حکم یہ ہے کہ  بظاہر یوں معلوم ہوتا ہے کہ  یہ بات غیر مسلموں  سے لی گئی ہے 'لہذا مسلمانوں  کو اسے اختیار  نہیں کرناچاہیے ۔ مسلمان  کو جب کوئی  بات اچھی لگے  تو اسے چاہیے کہ وہ اللہ اکبر  یا سبحان اللہ پڑھے  لیکن ان کلمات  کابھی  اجتماعی  شکل میں پڑھنا جیسا کہ  بعض  لوگ کرتے ہیں'صحیح نہیں ہے  لہذا ہر انسان  کو چاہیے  کہ وہ اپنے  دل میں ان کلمات  کو پڑھے ۔ کسی خوشی  کے موقع  پر اجتماعی شکل میں ان کلمات  کے پڑھنے کے بارے میں مجھے کوئی دلیل  معلوم  نہیں ہے ۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص356

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ