سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

ایکٹر کی زکوۃ کے پیسہ سے قرآن وحدیث کی دعوت کو عام کرنا

  • 10834
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 827

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قرآن و حدیث کی دعوت کو کسی جونیر آرٹسٹ یا ایکٹر کی زکوۃ کے پیسہ سے اشتہار یا ایڈ بنا کر لوگوں تک پہنچانا جائز ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دینی معاملات کے فروغ کے لئے ایسے شخص سے تعاون لینے سے ہر ممکن اجتناب کیا جائے ،جس کی کمائی مشکوک ہو۔ورنہ پھر برکت اٹھ جاتی ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


ماخذ:مستند کتب فتاویٰ