سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

ناپاکی کی حالت میں سلام کا جواب دینے کا حکم

  • 10831
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 2521

سوال

ناپاکی کی حالت میں سلام کا جواب دینے کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی ناپاکی کی حالت میں ہے۔اگر کوئی سلام کر دے تو جواب دینا کیسا ہوگا۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ناپاکی کی حالت میں سلام کا جواب دیا جا سکتا ہے،سلام کا جواب دینے کے لئے پاک ہونا شرط نہیں ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے