السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا دفتروں میں بعض قرآنی آیات کا لٹکانا جائز ہے ؟ کیا یہ صحیح ہے کہ آیات لٹکانے کا حکم بھی وہی ہے جو تصویریں لٹکانے کا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
تصویروں کا لٹکانا تو جائزنہیں ہے البتہ دفتروں میں نصیحت کے لیے آیات واحادیث کے لٹکانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب