سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

تعزیت کے مروجہ طریقے کا حکم

  • 10692
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 782

سوال

تعزیت کے مروجہ طریقے کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مرنے والے کے گھرپر مروجہ پٹی پر بیٹھ کر مردے کے لیے مل کر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا کیسا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تعزیت کرنے کے لئے تین دن تک بیٹھنے کا مروجہ طریقہ نبی کریم سے ثابت نہیں ہے ،جب بیٹھنے کا یہ طریقہ ہی ثابت نہیں ہے اور بدعت ہے تو اس سے متعلقہ تمام امور بھی غلط ثابت ہوں گے۔لہذا تین دن تک اہتمام سے بیٹھنا،دعا کرنا اور دیگر تمام امور غلط ہونگے۔

تفصیل کے لئے فتوی نمبر(8682) پر کلک کریں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے