السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا بینک الاسلامی کے ساتھ لین دین کرنا جائز ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!افسوس کی بات یہ ہے کہ اس وقت پاکستان میں بینک اسلامی سمیت کوئی بھی بینک صحیح اسلامی اصولوں پر کام نہیں کر رہا ہے۔انہوں نے سودی معاملات کو ہی کچھ ہیر پھیر کے ساتھ اسلامی نام دے رکھے ہیں۔لہذا ان کے ساتھ لین دین کرنا کسی طرح درست نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |