السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا کسی کے لیے مثلاً والدین کی رکوع جائز ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جائز نہیں ہے'بلکہ یہ تو شرک ہے ہے کیونکہ رکوع بھی سجدے کی طرح اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی عبادت ہے'لہذا یہ غیراللہ کے لیے جائز نہیں ہے۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب