سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(292) مسلمان سے ترک تعلق حرام ہے

  • 10649
  • تاریخ اشاعت : 2014-03-23
  • مشاہدات : 997

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جس شخص نے عرصہ دراز سے  اپنے بھائی سے ترک تعلق کر رکھا ہو'اس کے بارے میں کیا حکم ہے اور اس کا سبب  یہ ہے کہ اس کا والد  اس سے تعلق رکھنے  سے منع کرتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کسی دینی سبب کے بغیر ایک مسلمان  کے لیے دوسرے مسلمان سے تعلق  ترک کرنا حرام ہے اور کسی  مسلمان  سے ترک تعلق  کے بارے میں اپنے ماں باپ  یا کسی اور کی بات  نہیں ماننی چاہیے۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص229

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ