السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا نماز جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا چاہئے یا دونوں طرف۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!نماز جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا ہی راجح اور افضل ہے اگرچہ بعض اہل علم نے نماز پر قیاس کرتے ہوئے دونوں طرف سلام کو بھی جائز قرار دیا ہے۔لیکن یہ قیاس ،قیاس مع الفارق ہے۔لہذا بہتر یہی ہے کہ صرف ایک طرف ہی سلام پھیرا جائے۔مزید تفصیل کے لئے لنک پر کلک کریں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |