جمعہ کی را ت اور دن میں سور ہ کہف کی تلا وت کے با ر ے میں کیا حکم ہے ؟
جمعہ کے دن سو رہ کہف کی تلا وت ایک مستحب عمل ہے اور اس کی بہت فضیلت ہے اور اس کے اعتبا ر سے کو ئی فرق نہیں کہ انسا ن قرآن مجید سے دیکھ کر تلا وت کر ے یا زبا نی اور یا د رہے کہ شر عی دن کا آغا ز ظلو ع فجر سے ہوتا ہے اور اختتا م غرو ب آفتا ب پر لہذا اگر کوئی شخص نماز جمعہ کے بعد اس سورت کی تلا وت کر ے تو اسے بھی اجرو ثواب ملے گا ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب