نما ز جمعہ اور اقا مت خطبہ کے لئے نماز یو ں کی کم از کم کتنی تعداد شر ط ہے ؟
اس مسئلہ میں اہل علم میں بہت اختلا ف ہے اور اس مسئلہ میں سب سے زیا دہ صحیح قو ل یہ ہے کہ اگر امام اور اس کے سا تھ دو مقتدی یعنی کل تین نماز ی ہو ں تو جمعہ ہو سکتا ہے یعنی اگر کسی بستی میں تین مکلف آزاد اور مقیم مرد ہوں تو وہ جمعہ قا ئم کر یں اور نماز ظہر نہ پڑ ھیں کیونکہ نماز جمعہ کی مشر دعیت اور فر ضیت کے دلا ئل کے عمو م سے معلوم ہو تا ہے کہ تین یا اس سے زیا دہ آدمی ہو ں تو ان کے لئے نماز جمعہ ادا کر نا فر ض ہے ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب