کیا یہ جا ئز ہے کہ جمعہ کے دن کی نماز فجر میں ہمیشہ سو ر ہ سجدہ اور انسا ن (سورہ دہر ) کی تلا وت کی جا ئے ؟
جمعہ کے دن نماز فجر میں سو رہ سجدہ اور انسا ن (دہر ) کی تلاوت ثا بت ہے اور ان سورتو ں کو ہمیشہ پڑ ھنے میں بھی کو ئی حر ج نہیں لیکن اگر یہ خدشہ ہو کہ لو گ سمجھیں گے کہ ان سو ر تو ں کو پڑھنا وا جب ہے تو پھر ان کو کبھی کبھی چھو ڑ دیا جا ئے
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب