بعض لو گ جنگل یا سمند ر کی طرف جمعہ کے دن جا تے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمیں سیر و سیا حت کے لئے جمعہ کے دن ہی وقت ملتا ہے ؟
اگر اس سیر و سیا حت میں اگر وہ نما ز جمعہ بھی ادا کر لیں تو پھر تو کو ئی حر ج نہیں اور اگر اس سیرو سیا حت کی وجہ سے نماز جمعہ ضا ئع ہو تی ہو تو پھر یہ سیرو سیا حت جا ئز نہیں کیو نکہ اس سے فر ض کا ضیا ع لا ز م آتا ہے ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب