جب میں مسجد میں با جما عت نماز جمعہ ادا نہ کر سکو ں تو کیا جمعہ کی نیت سے گھر میں دو رکعتیں پڑ ھو ں یا ظہر کی نیت سے چا ر رکعا ت ؟
جو شخص کسی شرعی عذر مثلاً بیما ر ی وغیرہ یا دیگر اسباب کی وجہ سے مسلما نوں کے سا تھ مل کر نماز جمعہ ادا نہ کر سکے تو اسے نماز ظہر پڑھنی چا ہئے اسی طرح عورت مسا فر اور با دیہ نشیں لو گ بھی نماز ظہر ادا کر یں گے جیسا کہ سنت سے ثا بت ہے اکثر اہل علم کا بھی یہی قو ل ہے اور ان سے الگ را ہ اختیا ر کر نے وا لے کا کو ئی اعتبا ر نہیں ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب