جب امام جمعہ خطبہ دے رہا ہو تو چھینک کا جوا ب دینا چا ہئے یا نہیں
اس حا لت میں چھینک کا جوا ب نہیں دینا چا ہئے کیو نکہ خطبہ سننے کے لئے خا مو ش رہنا وا جب ہے جس طرح دورا ن نما ز چھینک کا جواب نہیں دیا جا تا ۔