جب انسا ن ایک سو کلو میٹر تک کا سفر کر کے کسی دوسرے شہر میں جا ئے تو کیا وہ نماز کو جمع اور قصر کے سا تھ ادا کر سکتا ہے ؟
جب انسا ن اپنے شہر سے سفر کر کے ایک کلو میٹر یا اس کے قریب قریب مسا فت طے کر ے تو وہ احکا م سفر مثلاً قصر افطار جمع الصلا تین اور مو زوں پر تین دن تک مسح پرعمل کر سکتا ہے کیو نکہ یہ مسا فت سفر شما ر ہو تی ہے اسی طرح اگر اس نے اسی کلو میٹر کے قریب سفر کیا تو جمہو ر اہل علم کے نزدیک یہ بھی مسا فت قصر شما ر ہو تی ہے ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب