سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

سفر میں نماز جمع کرنا

  • 10542
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 933

سوال

سفر میں نماز جمع کرنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض لو گ جب ریا ض سے خرج کا سفر کر تے ہیں جو اسی کلو میٹر کے قر یب فا صلہ بنتا ہے تو وہ راستے میں نما زجمع  کر کے پڑھتے ہیں کیا ان کا یہ فعل صحیح ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہا ں مسا فر کو اجا زت ہے وہ نما ز جمع کر کے بھی پر ھ سکتا ہے اور ہر نما زکو اپنے وقت پر بھی لیکن مسا فر جب اقا مت اختیا ر کر ے تو پھر ہر نما ز کو اس کے وقت پر ا دا کر نا افضل ہے جس طرح نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم حجۃ الودا ع کے مو قع پر ہر نماز کو منیٰ میں اس کے وقت پر ادا فر ما تے رہے ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1ص517

محدث فتویٰ

تبصرے